altaf Hussain

Altaf Hussain death in london

54c9f9d18a282

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین وفات پا گئے

اسلام آباد (فرخ نواز بھٹی)، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین علالت کے باعث انتقال کر گئے جبکہ ایم کیو ایم اس خبر کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے انتقال کے بعد لندن اور نائن زیرو میں ہنگامی صورتحال نظر آرہی ہے۔ ایم کیو ایم کے اہم ممبران لندن کے لئے روانہ ہو چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق ابھی تک ایم کیوایم الطاف حسین کی خبر کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے تاکہ تنظیمی امور کے حوالے سے پارٹی میں دھڑے بندی کو کنٹرول کیا جا سکے۔ ذرائع کا مزید یہ کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی وفات کی خبر کے بعد ان کی میت کو کراچی لانے کا فیصلہ کیا جائے گا




3 thoughts on “Altaf Hussain death in london

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Website designed by BizTorch.com