HASSANNAWAZ

پاناما سکینڈل :واجد ضیا کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: پاناما کیس کے حوالے سے واجد ضیا کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب سے پیش کی گئی دستاویزات کا جائزہ لیا گیا ، جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے کیس میں پیش کئے گئے دستاویزات کا جائزہ لیا جبکہ دونوں بھائیوں کی جانب سے پیش کئے گئے ریکارڈ کا بھی باریک بینی سے مشاہدہ کیا گیا ۔

 




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Website designed by BizTorch.com