mASTONG

مستونگ: فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، 5 سکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ: ) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ مستونگ اور سپلنجی میں سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو افسروں سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ –

 




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Website designed by BizTorch.com